جکارتہ، 16 اگست انڈونیشیا کے صدر جوكو وڈوڈو نے آج کہا کہ جنوبی بحیرہ چین کے تنازعہ کو حل کرنے میں انڈونیشیا فعال کردار ادا کر رہا ہے۔
ہیگ کی بین الاقوامی
عدالت نے جنوبی بحیرہ چین پر چین کے دعوے کو گزشتہ ماہ مسترد کر دیا تھا۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ چین کا جنوبی بحیرہ چین پر دعوے کی کوئی تاریخی بنیاد نہیں ہے اور اس کو فلپائن کی خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا